Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبا فیصل کا معنی خیز پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ صبا فیصل کا معنی خیز پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا فیصل کا معنی خیز پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

 پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا فیصل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ بیٹے کی شادی جلدی کیوں کروا دی؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ چاہتا تھا کہ ہو جائے جلدی۔

دوران گفتگو میزبان نے سوال کیا کہ کیسی رہی بہو؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی۔

 صبا فیصل کو میزبان نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آسان کام نہیں ہے ساس بننا یا پھر ایک نئے گھر کے فرد کے سامنے اچھا انسان بننا۔ جس پر صبا فیصل نے کہا کہ دیکھیں ہر کسی کی اپنی ایک نیچر ہے، اس کے ساتھ وہ پیدا ہوا ہے اور اس کے ساتھ اس کی تربیت ہوئی ہے۔ اس کو چینج کرنا اس لڑکی کے لیے بھی مشکل ہے جو بہو بن کر گھر آتی ہے۔

مزید پڑھیں:زائد العمری میں وزن کیسے کم کیا جائے؟ صبا فیصل نے آسان نسخہ بتا دیا

Advertisement

دوران گفتگو صبا فیصل نے کہا کہ ضروری نہیں کے دو، تین یا پانچ دماغ ملیں تو ایک جیسے ہوں۔

 صبا فیصل نے کہا کہ میرے کچھ اصول ہیں، ہو سکتا ہے کہ وہ میرے لیے غلط نہ ہوں لیکن وہ کسی دوسرے کے لیے یا یہ کہہ لیں کہ آج کل کی نسل کیلئے غلط ہوں اور ایسے اختلافات تو بہو سے کیا اپنے بچوں سے بھی ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے خواہشمند
معروف بھارتی اداکار کی لاش ان کی رہائش گاہ سے برآمد
عالیہ بھٹ نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا
حج پر جاتے وقت ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنا اچھا عمل نہیں، سنیتا مارشل
معروف پاکستانی یوٹیوبر پر قاتلانہ حملہ
معروف اداکار ظاہر شاہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر