Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلک تیواری نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، ہوگئیں ٹرولنگ کا شکار

Now Reading:

پلک تیواری نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، ہوگئیں ٹرولنگ کا شکار

 بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو نا مور اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اپنی خوبصورتی کی وجہ سے کم عرصے میں سب کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

پلک تیواری نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فو ٹو شوٹ سے خوبصورت ڈریس میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

جیسے ہی پلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی،  تو سوشل میڈیا صارفین  نے انہیں ان کے پتلے جسم کی وجہ سے ٹرول کرنا شروع کردیا۔

شویتا تیواری کی بیٹی اس بار بھی سوشل میڈیا پر باڈی شیمنگ کا شکار ہوگئیں۔

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پلک اپنے بہترین فیشن چوائس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتی ہیں۔ لوگ ان کے لُک سے نظریں نہیں ہٹا پاتے۔

Advertisement

پلک تیواری کو کچھ دنوں پہلے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ گھومتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر