Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل شرما شو کے نئے سیزن میں ایک اور بھارتی کامیڈین نے شو چھوڑنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

کپل شرما شو کے نئے سیزن میں ایک اور بھارتی کامیڈین نے شو چھوڑنے کی وجہ بتادی

بھارت کے مشہور کپل شرما شو کے نئے سیزن میں ایک اور بھارتی کامیڈین نے شو چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔

کپل شرما شو کے نئے سیزن میں چندو چائے والا (چندن پربھاکر) نظر نہیں آئیں گے۔

چندن پربھاکر سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا وہ شو کے نئے سیزن میں اسکرین پر نظر آئیں گے؟ جواب میں انہوں نے کہا کہ نہیں۔

معروف کامیڈین نے کہا کہ اس نئے سیزن میں شامل نہ ہونے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے بس صرف کام سے کچھ عرصے کے لیے بریک لینا چاہتا ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چندن نے لافٹر چیلنج 2007 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

کپل شرما شو میں حوالدار ہرپال سنگھ، جھنڈا سنگھ، راجو اور چندو چائے والا کے ناموں سے انہیں جانا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر