Advertisement

نیٹ فلیکس میں پہلی بار اشتہارات کی آمد

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس بلا شبہ دنیا کا مقبول اسٹریمنگ پلیٹ فارم ہے جس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

بدلتے زمانے میں صارفین اور فلم بِین سینما سے زیادہ نیٹ فلکس پر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں لہٰذا اب نیٹ فلیکس کی جانب سے اشتہارات پر مبنی ایک سستا پیکج متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اشتہارات پر مبنی یہ پیکج ابتدائی طور پر صرف12 ممالک میں دستیاب ہوگا جس میں آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، کوریا، اسپین، برطانیہ اور امریکا میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلیکس نے سبسکرپشن فیس میں اضافہ کر دیا

کمپنی نے اسے بیسک ود ایڈز کا نام دیا ہے اور یہ نومبر سے دستیاب ہوگا۔

Advertisement

کمپنی کے مطابق اس پیکج کو لینے والے افراد 720 پکسل/ ایچ ڈی ویڈیو دیکھ سکیں گے جبکہ ہر گھنٹے 4 سے 5 منٹ کے اشتہارات دکھائے جائیں گے، اسی طرح یہ صارفین ایپ سے ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکیں گے جبکہ انہیں محدود فلموں اور ٹی وی شوز تک رسائی حاصل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version