Advertisement
Advertisement
Advertisement

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی کی خبریں؛ اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی کی خبریں؛ اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکاررنویر سنگھ سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔

اداکار رنویر نے ایک انٹرویو میں اپنی اہلیہ دپیکا کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے ساتھ ہونے والی بہترین چیزوں میں سے ایک ہے اور میں اپنی زندگی میں اس کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میرے پاس دپیکا کے لیے انتہائی احترام کے سوا کچھ نہیں ہے اور میں اس کی بہت تعریف کرتا ہوں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی ذاتی زندگی میں بھی اپنی اہلیہ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

Advertisement

رنویر سے جب ایک بار پھر اسکرین اسپیس شیئر کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔

ان افواہوں کا سلسلہ سوشل میڈیا پر تب شروع ہوا جب عمیر ساندھو نامی ایک صارف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ رنویر سنگھ اور دیپیکا کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

Advertisement

جس کے بعد سے دونوں اداکاروں کی علیحدگی  کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

ایک انٹرویو میں رنویرسنگھ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ اور دیپیکا جلد ہی پھر سے بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اپنی پہلی فلم ’رام لیلا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تاہم 2018 میں اس جوڑی نے شادی کرلی۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر