Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری نے اپنے خلاف خطرناک سازش کا انکشاف کر دیا

Now Reading:

نور بخاری نے اپنے خلاف خطرناک سازش کا انکشاف کر دیا

مذہب کے لیے شوبز کو خیر باد کہنے والی معروف اداکارہ نور بخاری نے اپنے خلاف خطرناک سازش کا انکشاف کر دیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا اور اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی گفتگو کی۔

اس دوران میزبان کی جانب سے حسد سے متعلق کیے گئے سوال پر انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ بھی پیشہ ورانہ حسد کا شکار ہو چکی ہیں، ایک بار فلم کے سیٹ پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا تھا کیونکہ کسی نے ان پر جو سیٹ پہ لائٹس ہوتی ہیں بڑی بڑ ی وہ پھینک دی تھی اور والد چونکہ انڈسٹری میں ہی تھے ،اس لیے انہوں نے بچالیا تھا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ کسی شخص نے پیسے دے کر یہ کام کروایا تھا اور اگر وہ لائٹ مجھ پر گر جاتی تو میں مر بھی سکتی تھی۔

یاد رہے کہ نور بخاری نے لالی ووڈ میں کام کیا ہے اور وہ اس دور میں کافی مشہور تھیں، اس وقت لالی ووڈ اپنی دشمنیوں اور پیشہ ورانہ حسد کے لیے جانا جاتا تھا۔

اس زمانے میں بالخصوص اداکارائیں ایک دوسرے کے کرداروں میں کٹوتی کرتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر