Advertisement

اداکارہ نور ظفر خان نے شادی کرلی؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نور ظفر خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

اداکارہ کو حالیہ تصویر میں دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

نور ظفر نے اس تصویر میں سفید رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے جس روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

نور ظفر خان کی اس تصویر پر اداکار اظفر رحمان کے تبصرے نے نئی بحث کو جنم دیا۔

اداکار نے کمنٹ سیکشن میں لکھا کہ مبارک ہو ۔

Advertisement

اظفر کے مضحکہ خیز تبصرے کے علاوہ، پرستار ہمیشہ شادی کے لیے اداکار کی تلاش میں رہتے ہیں، تاہم، انہوں نے کبھی بھی رشتے میں ہونے کا دعویٰ نہیں کیا، اور بہت سے لوگ اب بھی سوچ رہے ہیں کہ وہ کب شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔

نور ظفر خان نے اس سے قبل ایک سوال میں بتایا تھا کہ وہ ریوز سے محبت کرتی ہیں جو جان وِک اور میٹرکس جیسی مشہور فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

واضح رہے کہ نور ظفر خان نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version