Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ حرا مانی کی بولڈ تصویر وائرل

Now Reading:

معروف اداکارہ حرا مانی کی بولڈ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوزز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا جاتا ہے لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی نے گلابی رنگ کا بغیر آستینوں والا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ کسی کو پسند تو آیا لیکن کچھ نے نا پسندگی کا اظہار کیا۔

حرا مانی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل ’دو بول‘، ’میرے پاس تم ہو‘ ’ابنِ حوا‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Hira Mani gets zero response from audience at her London concert - Global Village Space

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار
بٹ کوائن انویسٹمنٹ فراڈ کیس پر راج کندرا کا ردعمل
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر