بھارت کی معروف اداکارہ رمبھا کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں کار حادثے میں بچوں سمیت زخمی ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حادثے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہماری گاڑی کو دوسری گاڑی نے ٹکر ماری تھی۔

Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا، جب میں بچوں کو اسکول سے واپس گھر لے کر آرہی تھی ، اور ہم سب معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ رمبھا بالی ووڈ فلم جڑوا، بندھن، کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا سمیت کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
