Advertisement

بغیر اجازت امیتابھ بچن کا نام استعمال کرنے پر پابندی عائد

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز بغیر اجازت کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کے وکیل کی جانب سے دلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔

امیتابھ بچن کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ موبائل ایپلی کیشن ڈویلپرز میگا اسٹار کا نام استعمال کر کے لاٹریز کا اعلان کرتے ہیں اور کچھ لوگ امیتابھ کی تصاویر والی ٹی شرٹس بھی فروخت کر رہے ہیں۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ امیتابھ بچن ایک سپر اسٹار ہیں اور درخواست گزار کا نام، تصویر اور آواز استعمال کر کے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے لہٰذا عدالت درخواست گزار کے حق میں فیصلہ سناتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جیا بچن کے انکشاف پر امیتابھ بچن جذباتی ہوگئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version