Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کب شادی کر رہے ہیں؟

Now Reading:

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کب شادی کر رہے ہیں؟

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی جنوری 2023 میں شادی کریں گے۔

حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار سنیل شیٹی نے بیٹی اتھیا شیٹی کی بھارتی ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول سے جلد شادی کی تصدیق کی ہے۔

    کے ایل راہول اور بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ ہیں اور سوشل میڈیا پر انکی شادی کی افواہیں ہر چند ماہ بعد سامنے آتی رہتی ہیں۔

لیکن اب میڈیا انکی شادی کی تاریخ کے حوالے سے دعویٰ کر رہا ہے کہ کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی اگلے سال جنوری میں کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

    واضح رہے کہ کے ایل راہول یا اتھیا شیٹی کی جانب سے اب تک شادی کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

لیکن کہا جارہا ہے کہ دونوں خاندانوں کی جانب سے شادی کی تیاریاں جاری ہیں اور تقریب میں دوستوں ، رشتے داروں کے ساتھ شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیٹ فلکس انڈیا نے روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا
وکرانت میسی کا ’ریٹائرمنٹ پوسٹ‘ پر وضاحتی بیان آگیا
نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں
شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا
لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟
نرگس فخری نے قتل میں ملوث اپنی بہن سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر