Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز الدین صدیقی کا اپنے کیرئیر سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

نواز الدین صدیقی کا اپنے کیرئیر سے متعلق اہم انکشاف

بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ فلموں کی ناکامی کے باوجود مایوس نہیں ہوں۔

حال ہی میں معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ میری فلمیں فوٹو گراف، موتی چور چکنا چور اور ہیروپنتی ٹو باکس آفس پر اچھا پرفارم نہیں کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان اپنی فلموں کی خراب کارکردگی کی پرواہ نہیں کرتے، سخت محنت کی وجہ سے وہ مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، میں کبھی مایوس نہیں ہوتا نہ ہی سخت محنت سے گھبراتا ہوں۔

نواز الدین صدیقی نے کہا کہ فلم کی ناکامی کی کئی وجوہات ہوتی ہیں، ہوسکتا ہے ڈائریکشن اچھی نہ ہو، ہم فلم کی ناکامی پر کبھی بھی ہدایتکار کو الزام نہیں دیتے، ہمیشہ الزام اداکار پر لگاتے ہیں۔

واضح رہے کہ نوازالدین صدیقی آخری بار فلم ہیرو پنتی ٹو میں بطور ولن کردار ادا کرتے نظر آئے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ٹائیگر شیروف اور تارا سوتاریا شامل تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر