Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارباز خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

ارباز خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکار ارباز خان سے شادی پر اطالوی ماڈل اور بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان سامنے آگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ جارجیا نے کہا کہ فی الحال ارباز سے شادی کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، اور لاک ڈاؤن کے درمیان میرے اور ارباز کے رشتے میں تبدیلی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری ملائکہ اور ارباز کی فیملی سے کئی بار ملاقات ہوئی ہے ، ارباز اور میں کافی اچھے دوست ہیں لیکن ہم نے ابھی شادی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ جارجیا نے 2019 میں تامل فلم کارولائن کاماکشی سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور وہ  ارباز خان سے تقریباً 20 برس چھوٹی ہیں، جس کی وجہ سے جوڑے پر تنقید بھی کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ ملائکہ اور ارباز کی شادی 1998 میں ہوئی تھی جبکہ طویل عرصے ایک ساتھ رہنے کے بعد 2017 میں دونوں کی طلاق ہوگئی تھی،اور ان کا ایک بیٹا ارہان بھی ہے۔

ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباز خان 4 برس سے جارجیا  آندریانی کو ڈیٹ کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھیل زندگی کی سب سے بہترین چیز ہے، ٹائیگر شروف
معروف بھارتی فلم پروڈیوسر کی بیٹی کینسر کے باعث انتقال کرگئیں
خواتین کسی بھی صورت میں شوہر کا تشدد برداشت نہ کریں، بشریٰ انصاری
شوہر نے ڈیڑھ سال تک جسمانی طور پر زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا، جگن کاظم
اداکارہ ریچا چڈھا کے ہاں ننھی پری کی آمد
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق ہوگئی؟ اداکار کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ہنگامہ برپا کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر