Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حالیہ تنازعہ پر قیاس آرائیاں، سنیتا مارشل اور حسن احمد کا ردّعمل سامنے آگیا

Now Reading:

حالیہ تنازعہ پر قیاس آرائیاں، سنیتا مارشل اور حسن احمد کا ردّعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی سنیتا مارشل اور حسن احمد کا حالیہ تنازعہ پر ردّعمل سامنے آگیا۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شوہر کے ہمراہ تصویر شئیر کر کے صارفین کی جانب سے اپنے رشتے سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں پر پانی پھیر دیا۔

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ہم میں سب ٹھیک چل رہا ہے، آپ اپنا حال سنائیں؟

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sunita Marshall Ahmed (@sunitamarshallofficial)

Advertisement

سنیتا مارشل کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں سمیت شوبز کی مشہور شخصیات کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ایک انٹرویو کے دوران سنیتا کا اپنے شوہر حسن احمد سے متعلق کہنا تھا کہ جب میں اپنے کیریئر کی بلندیوں پر تھی اُس وقت حسن احمد شوبز انڈسٹری میں جدوجہد کر رہے تھے ،اُنہیں کبھی کوئی کردار ملتا تھا کبھی نہیں۔

سنیتا نے بتایا کہ مجھے ایک بار انڈسٹری میں کام ملا تو ایک کے بعد ایک ملتا ہی چلا گیا مگر حسن کے ساتھ ایسا نہیں ہوا تھا، حسن کو شروع میں بہت مشکل پیش آئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hasan Ahmed (@hassan.ahmedofficial)

سنیتا کے اس انٹرویو پر ردِ عمل دیتے ہوئے حسن احمد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

Advertisement

حسن احمد کا کہنا تھا کہ سنیتا مارشل نے جو کچھ کہا وہ ان کا اپنا نظریہ ہے جو مجھ سے مختلف ہے، سنیتا کی کہی ہوئی کافی باتیں درست نہیں ہیں، اور اگر درست ہیں بھی تو وہ باتیں میاں بیوی کے درمیان ہی رہنی چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر