Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے چند گھنٹوں بعد معروف گلوکار کی موت واقع ہوگئی

Now Reading:

شادی کے چند گھنٹوں بعد معروف گلوکار کی موت واقع ہوگئی

معروف امریکی گلوکار و نغمہ نگار جیک فلنٹ اپنی شادی کے چند گھنٹوں بعد انتقال کرگئے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکار فلنٹ کی شادی ہفتے کے روز ہوئی جبکہ وہ اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

 امریکی گلوکار کی بیوہ برینڈا نے سوشل میڈیا پیغام میں اپنے دُلہے کی موت کی تصدیق کی ہے۔

 برینڈا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں اپنی شادی کی تصاویر دیکھنی تھی لیکن اس کے بجائے مجھے اپنے شوہر کی تدفین کرنا پڑی۔

Advertisement

 اس کے علاوہ امریکی گلوکار کے منیجر نے بھی ان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ مجھے یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے کہ جیک فلنٹ اب نہیں رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار
بٹ کوائن انویسٹمنٹ فراڈ کیس پر راج کندرا کا ردعمل
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر