Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین کا عبایا لُک مداحوں کو بھاگیا

Now Reading:

عروہ حسین کا عبایا لُک مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین کا عبایا لُک مداحوں کو بھا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عروہ حسین نے یہ فوٹو شوٹ کسی برانڈ کے لیے کروایا ہے۔

وائرل فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے سفید رنگ کا عبایا پہنا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت بیگ بھی ہاتھ میں لیا ہوا ہے۔

Advertisement

تصاویر میں عروہ حسین اس لُک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں، اور مداح بھی اداکارہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

اس سے قبل عروہ حسین کی فرحان سعید کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں فرحان سعید سرعام عروہ حسین کو بوسہ دے رہے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

Advertisement

دونوں اداکاروں کی ویڈیو نے ان کے تعلقات کی حیثیت کے بارے میں مزید قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔

ان کے مداح کہہ رہے تھے کہ لگتا ہے یہ جوڑا ایک ساتھ ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور اسی لیے فلم کر رہے ہیں۔

جہاں صارفین نے دونوں فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں مداح انہیں ہمیشہ ساتھ رہنے کی تلقین کر رہے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فرحان سعید اور عروہ حسین اپنی طلاق کی افواہوں اور اپنی پہلی مشترکہ پروڈکشن ٹِچ بٹن کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

دونوں نے طلاق کے بارے میں کوئی حتمی بیان نہیں دیا تاہم انہوں نے اپنے مداحوں کو علیحدگی سے آگاہ کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر