پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ جو بھلا دے سارا جہاں، وہ نشیلی بوٹی ہوں میں۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ میلبرن میں انجوائے کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News