Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبا فیصل نے بہو سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا؛ نیا بیان وائرل

Now Reading:

اداکارہ صبا فیصل نے بہو سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا؛ نیا بیان وائرل
صبا فیصل

اداکارہ صبا فیصل نے بہو سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا؛ نیا بیان وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا فیصل کا بہو سے متعلق نیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حال ہی میں سینئر اداکارہ صبا فیصل نے یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انسٹاگرام پر بیٹے اور بہو سے تعلق ختم کرنے کی پوسٹ کردہ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتائی۔

انہوں نے کہا کہ ‘اسی لیے کہا جاتا ہے غصہ حرام ہے، کہتے ہیں غصہ آئے تو سکون سے بیٹھیں، پانی پیئں، نازک مرحلہ تھا میرے لیے جس میں، میں نے وہ ویڈیو لگادی، مجھے نہیں لگانی چاہیے تھی’۔

یہ بھی پڑھیں؛ صبا فیصل نے بہو اور بیٹے سے لا تعلقی کے اعلان کے بعد با معنی پوسٹ شیئر کر دی

   اداکارہ نے کہا کہ ‘اگر میں نے بیٹے کا نام لیا تو اس میں بہت درد اور تکلیف تھی، بڑوں کو سمجھداری سے کام لینا چاہیے، شاید میں نے کچھ وقت کے لیے سمجھداری نہیں دکھائی ،دونوں ویڈیوز اسی لیے ڈیلیٹ کیں کیونکہ مجھ سے نہیں دیکھی جارہی تھیں’۔

Advertisement

صبا فیصل نے کہا کہ ’یہ میرا غلط قدم تھا، آئندہ کبھی میرے نجی معاملات مداح سوشل میڈیا پر نہیں دیکھیں گے‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ صبا فیصل نے بہو پر الزامات عائد کرنے کے بعد ایک اور ویڈیو جاری کردی

انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ’بہو میں اپنی پسند کی لائی ہوں، الحمداللہ وہ اب بھی میرے بیٹے کے ساتھ ہے لیکن ہر کسی کو آپ اپنی منشا کے مطابق نہیں ڈھال سکتے، شاید مجھے ویڈیوز شیئر کرنے پر پچھتاوا ہے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اداکارہ سوناکشی سنہا اسلام قبول کرنے والی ہیں؟
نامور قوال امجد صابری کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
یک طرفہ محبت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس میں وقت برباد ہوتا ہے، ہانیہ عامر
معروف کالم نگار عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 سال بیت گئے
یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے
اداکارہ مومنہ اقبال کے والد چل بسے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر