پاکستان کی معروف اداکارہ صرحہ اصغر نے اپنے نومولود بیٹے کی پہلی جھلک اور نام مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے بیٹے کی پہلی جھلک دیکھی جا سکتی ہے
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو میں بیٹے کا نام بھی مداحوں کو بتادیا۔
انہوں نے اپنے بیٹے کا نام ’احان‘ رکھا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ صرحہ اصغر نے یہ ویڈیو، بیٹے کے 7 دن کے ہونے پر شیئر کی ہے۔
واضح رہے کہ صرحہ کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش گزشتہ ماہ کی 27 تاریخ کو ہوئی تھی۔

اداکارہ اور ان کے شوہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔
اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللّٰہ، ہمارا چھوٹا سا بیٹا ہمارے ہاتھوں میں آ گیا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ نے جنوری 2021ء میں اپنے دوست عمر سے شادی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
