ہاجرہ یامین کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہاجرہ یامین کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں ان کے گھنگھریالے بال سیدھے ہوچکے ہیں۔
Advertisement
اداکارہ کے اس نئے ہئیر اسٹائل کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
یاد رہے کہ ہاجرہ یامین اب تک متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، وہ ایک ویب سیریز میں بھی کام کر رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

