Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارباز خان سے طلاق کیوں لی؟ ملائیکہ اروڑا نے بلآخر خاموشی توڑ دی

Now Reading:

ارباز خان سے طلاق کیوں لی؟ ملائیکہ اروڑا نے بلآخر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے شادی کے 24 سال بعد ارباز خان سے طلاق پر خاموشی توڑ دی ۔

حال ہی میں ملائیکہ اروڑا نے اپنے شو ’موونگ ان ود ملائیکہ‘ میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے ارباز سے صرف اس لیے شادی کی تھی کیونکہ وہ اپنے گھر سے نکلنا چاہتی تھیں۔

ملائیکہ نے کہا کہ میں وہی ہوں جس نے ارباز کو پرپوز کیا تھا، یہ کوئی نہیں جانتا، میں نے دراصل اس سے کہا تھا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

اداکارہ نے بتایا کہ ارباز پیار سے پلٹا اور مجھ سے کہا کہ آپ دن اور جگہ کا انتخاب کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں اس وقت بہت چھوٹی تھی اور زندگی میں مختلف چیزیں چاہتی تھی۔

Advertisement

ملائیکہ اروڑا نے بتایا کہ دبنگ کی ریلیز تک ہمارے درمیان معاملات ٹھیک تھے لیکن اس کے بعد ہم بہت چڑچڑے ہو گئے اور الگ الگ ہونے لگے اور ہم ہر بات پر بحث کرتے تھے۔

واضح رہے کہ ملائیکہ اروڑا نے 1998 میں اداکار ارباز خان سے شادی کی تھی، جن سے ان کا ایک بیٹا ارہان ہے۔

اس جوڑے کی شادی کے 19 سال بعد 2017 میں طلاق ہوگئی۔

ملائیکہ نے طلاق کے وقت ارباز سے 15 کروڑ روپے حاصل کیے تھے اور اب وہ ارجن کپور کے ساتھ رہتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی صحت سے متعلق اہم خبر آ گئی
معروف موسیقار خلیل احمد کی 27 ویں برسی
معروف بھارتی اداکارہ بینائی سے محروم
لوگ مجھے دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں، رنبیر کپور
کھیل زندگی کی سب سے بہترین چیز ہے، ٹائیگر شروف
معروف بھارتی فلم پروڈیوسر کی بیٹی کینسر کے باعث انتقال کرگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر