بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی سے متعلق سوال پر سینئر اداکار اور اتھیا کے والد سنیل شیٹی نے کرارا جواب دیا ہے۔
حال ہی میں جب اداکار سنیل شیٹی سے ان کی بیٹی کی شادی سے متعلق پوچھا گیا تو اس پر اداکار کی جانب سے حیرت میں مبتلا کر دینے والا ردعمل دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سنیل شیٹی نے شادی کی خبروں کو رد کرتے ہوئے میڈیا سے کہا کہ “جب آپ کو تصدیق شدہ تاریخیں مل جائیں تو مجھے بتائیں تاکہ میں شادی میں شرکت کر سکوں‘‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ کے ایل راہول اور بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی گزشتہ 3 سال سے ایک ساتھ ہیں اور جوڑے کی شادی کی افواہیں ہر چند ماہ بعد سامنے آتی رہتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کب شادی کر رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی
کچھ عرصہ قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ جوڑی آئندہ برس جنوری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائے گی، شادی کی تقریبات 21 سے 23 جنوری تک ہوں گی جب کہ شادی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News