Advertisement

جنونی مداح نے شاہ رخ خان کی زندگی خطرے میں ڈال دی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان کی عربی مداح سے ملاقات کا حیرت انگیز واقعہ سامنے آ گیا ہے۔

دبئی سے تعلق رکھنے والے ایک مداح نے شاہ رخ خان کو متحدہ عرب امارات بلوایا تھا جہاں ان کا ایک انٹرویو بھی منعقد ہوا تھا۔

ساتھ ہی اداکار کو ایک ایسے ریگستان علاقے میں بھی لے جیا گیا جہاں صحرا ہی صحرا تھا۔

سفید جیپ کے اندر ہچکولے کھاتی جیپ ایک ایسے علاقے میں آ کر رکی جہاں دلدل نم مٹی تھی، گاڑی اس دلدل نما مٹی کے اندر دھنستی جا رہی تھی، ڈرائیور اور ساتھ بیٹھا شخص فورا گاڑی سے نکل گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان اداکاری چھوڑنے کے بعد کیا کریں گے؟ اداکار نے بتادیا

Advertisement

تاہم شاہ رخ خان اور ساتھ ہی موجود خاتون گھبراہٹ کے مارے یہاں وہاں تکتے رہے کیونکہ انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ ہو کیا رہا ہے۔

تب ہی ایک بڑی چھپکلی ان کے پاس آتی جا رہی تھی جو کہ خطرناک بھی ہو سکتی تھی۔

لیکن جب اس چھپکلی میں سے انسان نکلا اور اس نے بتایا کہ وہ اداکار کا بہت بڑا مداح ہے اور اس نے یہ سب اداکار کے لیے کیا ہے تو شاہ رخ خان نے مسکراہٹ دکھا کر مداح کو خوش کر ہی دیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان مداحوں سے ہمیشہ صرف 15 منٹ بات ہی کیوں کرتے ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version