پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان وہ بہت جلد کریں گی۔
حاملہ اداکارہ ارمینہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ میٹرنٹی فوٹو شوٹ کروایا ہے، جوکہ آتے ہی سوشل میڈ یا پر کافی وائرل ہو گیا ، جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
جہاں کچھ صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا وہیں کچھ لوگوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
صرف یہی نہیں بلکہ ارمینہ خان نے ٹرولنگ کرنے والے صارفین کو منہ توڑ جواب بھی دیا ہے جوکہ اب زیر بحث ہے۔
میٹرنٹی فوٹو شوٹ دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ارمینہ خان تنقید کا شکار
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: ارمینہ خان کی ’سوئمنگ پول‘ میں نہاتے ہوئے تصاویر وائرل
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہےکہ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹا گرام اسٹوریز میں چند صارفین کے کمنٹس کے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں جوابات بھی دیے، جس میں انہوں نے بتایا کہ کہ وہ ’لبرل، فیمنسٹ، روش خیال، اعتدال پسند اور سماج کے فرسودہ اور رجعت پسند خیالات پر کھل کر بات کرنے والی خاتون ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News