بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی سرخ ساڑھی کی قیمت کتنی ہے؟ رقم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی سرخ ساڑھی کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر ریونر سنگھ کے ساتھ مکیشن امبانی کے بیٹے کی منگنی میں شرکت کی۔
اس موقع پر اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سرخ ساڑھی زیب تن کی، جو کہ بھارت کے مشہور برینڈ تورانی نے ڈیزائین کی۔
یہ بھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون کو اپنا کیریئر ختم ہونے کے خدشہ کیوں تھا؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جو ساڑھی اداکارہ نے زیب تن کی ہوئی ہے اس کی قیمت پانچ لاکھ پاکستانی روپے سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔
اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس ساڑھی میں اورگینزا اورنیٹ کا کپڑا استعمال ہوا ہے اور سونے کی تاروں سے ہاتھ کی کڑھائی کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟
اس کے علاوہ مکیشن امبانی کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں بالی ووڈ کے معروف اداکاروں نے شرکت کی جن میں سلمان خان ، شاہ رخ خان ، کترینہ کیف، ایشوریا رائے ، دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شامل ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اپنی پہلی فلم ’رام لیلا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تاہم 2018 میں اس جوڑی نے شادی کرلی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
