Advertisement

ٹک ٹاکر عائشہ کو نئی ڈانس ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

عائشہ

ٹک ٹاکر عائشہ کو نئی ڈانس ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

میرا دل یہ پکارے آجا پر اپنی ڈانس ویڈیو کے ذریعے مشہور ہونے والی وائرل گرل عائشہ کو نئی ڈانس ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

ٹک ٹاک اسٹار عائشہ کو ڈانس کرنا پسند ہے اور وہ اکثر اپنے ڈانس کی ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہے۔ ان کی حالیہ ڈانس کی ویڈیوز اسی گانے پر وائرل ہو رہی ہیں جس نے انہیں مشہور کیا۔

حال ہی میں عائشہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں ایک شادی کے فنکشن میں کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی کی انتہائی غیر مناسب حرکت کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی میں قوالوں نے ان کے لیے ’دل یہ پکارے آجا‘ گایا اور ٹک ٹاکر عائشہ نے اسی گانے پر رقص کیا۔

  دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے ٹک ٹاکر عائشہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی لوگ موسیقی اور رقص کے شوقین ہیں جس کی وجہ سے ان جیسی لڑکیاں مشہور ہو رہی ہیں۔

Advertisement

   ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ لڑکی کو نئی نوکری مل گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

 بہت سے دوسرے لوگوں نے اس کے ڈانس اور اس کے انداز کو ٹرول کیا اور انتہائی غصے کا اظہار کیا۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ قومی خزانے میں آڈیوز، ویڈیوز “لاہور دا پاوا” اور “میرا دل یہ پکارے آجا” کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version