
سوشل میڈیا صارف نے ایشوریا رائے کو نئے لقب سے نواز دیا
سوشل میڈیا صارف نے بھارت کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کو نئے لقب سے نواز دیا ہے۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے مشہور فلم ساز سبھاش گھئی کی 78 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں سلمان خان، انوپم کھیر ، ماہیما چوہدری، ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن جیسے ستاروں نے شرکت کی۔
پارٹی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو لوگوں نے ایشوریا رائے سے متعلق مختلف تبصرے کرنے شروع کردیے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران ہاشمی نے اداکارہ ایشوریا رائے سے معافی کیوں مانگی؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر آپ اپنے بالوں کا انداز نہیں بدلتی تو کم از کم اپنے ڈریسنگ اسٹائل کو تبدیل کریں‘۔
سابقہ ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو لقب سے نوازتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’اب انداز بدلنے کا وقت آ گیا ہے، ان کی شکل آنٹی جیسی ہے‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News