پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے

پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔
اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق معروف پاکستانی ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔
اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تاحال کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی گئی۔
اداکارہ کے شوہر گزشتہ کئی عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہے تھے تاہم اب وہ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
Advertisement
سوشل میڈیا پوسٹ پرحنا خواجہ بیات کو مینشن کرتے ہوئے متعدد افراد نے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

