
جوانی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بروک شیلڈز کا انکشاف
ہالی ووڈ اداکارہ بروک شیلڈز نے ایک دستاویزی فلم ’پریٹی بےبی‘ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں جوانی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
بروک شیلڈ نے دستاویزی فلم میں ملزم کا نام نہیں بتایا لیکن یہ درد ناک واقعہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کالج سے گریجویشن مکمل ہونے کے بعد ایک جاننے والے شخص سے کام کے حوالے سے ڈنر پر ملاقات ہوئی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے ہوٹل کے کمرے میں ٹیکسی بلانے کیلئے گئیں۔
جوانی کے دنوں میں اپنے ساتھ رونما ہونے والی اس ہولناک واردات کے متعلق بروک شیلڈز نے ’پریٹی بےبی‘ نامی ڈاکیومینٹری میں بتایا ہے، جوکہ سنڈینس فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News