Advertisement

سلینا گومز نے کائلی جینر کو پیچھے چھوڑ دیا

سلینا گومز نے کائلی جینر کو پیچھے چھوڑ دیا

معروف گلوکارہ سلینا گومز نے انسٹاگرام پر کائلی جینر کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق 382 ملین فالوورز کے ساتھ سلینا گومز باضابطہ طور پر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئیں۔

کائلی جینر 380 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر چلی گئیں۔

Advertisement

اس سے قبل  بھی سلینا گومز انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون تھیں لیکن انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کچھ عرصے کے لیے  کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکارہ سلینا گومز کہاں مصروف ہیں؟ تصویر وائرل

انسٹاگرام پر مجموعی  طور پر سب سے زیادہ فالوررز پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سلینا گومز نے کیریئر چھوڑنے کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا

کرسٹیانو  رونالڈو 551 ملین فالوورز کے ساتھ  پہلے، ارجنٹینا کے فٹ بال اسٹار لیونل میسی 432 ملین کے دوسرے اور سلینا گومز 382 ملین کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version