
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مریم نفیس کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر شوہر کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اور اُن کے شوہر نے سفید رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں دونوں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نفیس کی والدہ کس عمر میں اُن کی شادی کروانا چاہتی تھیں؟
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: اداکارائیں ’جسم فروش‘ نہیں، مریم نفیس کاصارف کو کرارا جواب
یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ مریم نفیس سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ مریم نفیس کے شوہر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News