Advertisement

کیارا اور سدھارتھ کی شادی کے ہوٹل کا کرایہ جان کر آپ دنگ دہ جائیں گے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کیارا اڈوانی اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے ہوٹل کا ایک رات کا کرایہ جان کر آپ دنگ دہ جائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی بھارتی شہر جیسلمیر کی عالیشان حویلی ’ سوریا گڑھ پیلس ‘ میں 6 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

سوریا گڑھ پیلس صحرائے تھر میں واقع ہے جہاں حویلی میں موجود خوبصورت گارڈن، تالاب اور شاہی انداز میں تیار کیے گئے کمرے خواب ناک منظر پیش کرتے ہیں۔

یہ حویلی میں 83 کمروں، دو گارڈن اور صحن پر مشتمل ہے۔

Advertisement

ہفتے  کے عام دنوں میں حویلی کے فورٹ روم کے ایک کمرے کا سستا ترین کرایہ 23 ہزار بھارتی روپے جبکہ ویک اینڈ پر ان کمروں کا ایک رات کا کرایہ 36 ہزار بھارتی روپے ہے۔

دوسری جانب اس حویلی کے مہنگے ترین کمروں کے ایک رات کا کرایہ 76 بھارتی روپے (ڈھائی لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اور سدھارتھ کی شادی میں کونسی شخصیات شرکت کریں گی؟ فہرست سامنے آگئی

دوسری جانب شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے۔

شادی میں 100 سے 125 مہمان شرکت کریں گے، شادی میں دونوں اداکار کی فیملیز کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کے کچھ قریبی دوست بھی شامل ہوں گے۔

Advertisement

کیارا اور سدھارتھ کی شادی میں کرن جوہر، منیش ملہوترا اور ایشا امبانی جیسی مشہور شخصیات شرکت کریں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے خبریں زیر گردش ہیں کہ کیارا اور سدھارتھ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے لیکن اب تک دونوں اداکاروں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version