Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ کا فیشن میگزین سے معافی مانگنے کا مطالبہ؛ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

آئمہ بیگ کا فیشن میگزین سے معافی مانگنے کا مطالبہ؛ وجہ سامنے آگئی

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے پہلے پیار سے متعلق اپنے بیان کی بیہودہ سرخی لگانے پر فیشن میگزین کو زرد صحافت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کھری کھری سنادی۔

آئمہ بیگ نے ثمینہ پیرزادہ کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے پہلے پیار سے متعلق گفتگو کی تھی جسے فیشن میگزین نے توڑ مروڑ کر پیش کیا تھا۔

معروف فیشن میگزین نے گلوکارہ کے 4 سال پرانے اس انٹرویو کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اس انداز میں پیش کیا جیسے گلوکارہ نے اپنے بھائی کو اپنی پہلی محبت قرار دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

آئمہ بیگ نے فیشن میگزین کی اس حرکت کو زرد صحافت قرار دیتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

آئمہ بیگ نے کہاکہ عام طور پر میں اپنے بیان کی وضاحت کے لیے آگے نہیں آتی لیکن میری پبلسٹی کی ٹیم کی نشاندہی پر اس پوسٹ نے میری توجہ حاصل کرلی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں اس زرد صحافت سے بالکل بیزار ہوں، وہ کیسے عجیب بے شرم نظریے کا پرچار کررہے ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کوئی بے شرم ایجنڈا پھیلا رہے ہیں لیکن کم از کم مجھے اس کا حصہ نہ بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیفی خلیل نے آئمہ بیگ سے رابطہ کیوں کیا؟ گلوکارہ نے بتادیا

تاہم میگزین کی جانب سے اپنی خبر کے درست ہونے پر گلوکارہ نے انٹرویو کی اصل ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کرتے ہوئے میگزین سے سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔

آئمہ بیگ نے اپنی اسٹوری میں لکھاکہ میں ایسی گھناؤنی حرکت پر سرعام معافی کا مطالبہ کرتی ہوں،مجھ پر گھناؤنا الزام اور اس بے فائدہ اور بیہودہ خبر کے بارے میں ان تمام ناپسندیدہ اور گھٹیا پوسٹوں کو ہٹا دیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر 4 سال قبل انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ سےسوال کیا کہ “پہلا کرش(پہلی یکطرفہ محبت) کس پر تھا۔

Advertisement

گلوکارہ نے بتایا کہ پہلا کرش، مجھے یاد ہے جب میں 10 سال کی تھی تو میرے بھائی کا دوست تھا، میرے بھائی مجھ سے 7 سال بڑے تھے،ان کے دوست میرے بھی بھائی تھے لیکن مجھے ان پر کرش تھا،ان کی نیلی چمکدار آنکھیں تھیں، میں اس وقت سوچتی تھی کہ یار یہ کیا چیز ہیں، کیا یہ واقعی اصلی ہیں، تو وہ میری پہلی محبت تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر