بالی ووڈ کی صف اول کی سپر اسٹاردپیکا پڈوکون کی شوہر اداکار رنویر سنگھ کا ہاتھ نہ تھامنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ دپیکا پڈوکون شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں پہنچی اس دوران جب شوہر نے ان کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو وہ اپنی ساڑھی سنبھالتی دکھائی دیں۔
دپیکا کی شوہر کا ہاتھ نہ تھامنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر ان کے مداح تشویش میں مبتلا نظر آئے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کچھ صارفین نے ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگانا شروع کردیا کہ دونوں میں کچھ ٹھیک نہیں چل رہا جبکہ کچھ کہنے لگے کہ شرکت سے قبل دونوں میں جھگڑا ہوا ہوگا۔
ایک صارف نے لکھا کہ دونوں کی باڈی لینگویج بالکل تبدیل نظر آرہی ہے جبکہ دوسرے صارف نے لکھا کہ یہ تو رنویر کی طرف دیکھ بھی نہیں رہی ہے۔‘
تیسرے صارف نے لکھا کہ دپیکا غصے میں ہے اس نے ہاتھ نہیں پکڑا جبکہ ایک اور کہنا تھا کہ دونوں ایک دوسرے سے نظریں بھی نہیں ملا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
