Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا کے ساتھ لیک تصویر شہریار منور نے کیوں ڈیلیٹ کروائی؟

Now Reading:

دیپیکا کے ساتھ لیک تصویر شہریار منور نے کیوں ڈیلیٹ کروائی؟

پاکستانی اداکار شہریار منور نے بالی وڈ کوئین دیپیکا پڈوکون کے ساتھ لیک ہوئی تصویر کو ڈیلیٹ کرانے کی وجہ بتادی۔

2021 میں شہریار منور کی دیپیکا پڈوکون کے ہمراہ دبئی ڈنر  سے ایک ملاقات کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد یہ چہ مگوئیاں کی جارہی تھیں کہ دونوں اداکار جلد کسی پروجیکٹ میں دکھائی دیں گے۔

بعد ازاں شہریار منور نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ تصویر میری پروفائل پر مشکل سے 20 منٹ کیلئے دیکھی ہوگی، بعد میں، میں نے ہر جگہ سے اسے ہٹوادیا تھا لیکن پھر بھی کہوں گا کہ آپ تصویر کو ہر جگہ سے نہیں ہٹوا سکتے۔

حال ہی میں نجی میڈیا کے ایک پروگرام میں میزبان نے شہریار منور سے دیپیکا کے ساتھ لی گئی تصویر کو ڈیلیٹ کروانے کی وجہ پوچھی جس پر شہریار نے ہنستے ہوئے بتایا کہ تصویر میں میرا اینگل ٹھیک نہیں تھا، لہٰذا میں نے سوچا کہ دیپیکا کے ساتھ تصویر لگے تو اس میں left کے  بجائے میرا  right اینگل تو ہو۔

شہریار کا کہنا تھا کہ لیکن سچ کہوں تو یہ ایک ڈنر پر دیپیکا اور میری اتفاقیہ ملاقات تھی جس دوران ہماری لی گئی تصویر کو کسی نے لیک  کردیا جو کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ لیک ہوں لیکن ہم اداکاروں کی وجہ سے ہی تو یہ آن لائن میگزین چلیں گے، ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس میگزین کی جانب سے ہماری تصویر حذف کردی گئی۔

Advertisement

اداکار نے مزید کہا کہ سب کو چاہیے کہ وہ سوچیں اگر ہم اسٹارز کا خیال نہیں رکھیں گے تو وہ مستقبل میں نہیں ہوں گے اور جب اسٹارز ہی نہیں ہوں گے یہ مواد کہاں سے آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر