Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میشا شفیع کی فلم نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا

Now Reading:

میشا شفیع کی فلم نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع اور اداکار حسن منہاج کی نئی فلم ’مسٹیش‘ نے ایک عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

فلم ’مسٹیش‘ کو نیریٹیو فیچر کمپٹیشن کی کیٹگری میں ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ کی طرف سے یہ انعام دیا گیا ہے۔

فلم ٹیم کے ممبر رضوان مانجی نے انسٹاگرام پر ایوارڈ جیتنے کی خبر پر خوشی کا اظہار کیا جس میں ساؤتھ ویسٹ کی جانب سے فلم کی کہانی کو دلکش قرار دیا گیا ہے۔

ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ ٹیکساس کا ایک ادارہ ہے جو ہر سال میوزک، فلم اور کامیڈی کی فیلڈ میں نئے ٹیلنٹ کو ایوارڈ سے نوازتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi)

قبل ازیں رواں برس جنوری میں میشا شفیع نے اپنی فلم کی پہلی تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے حجاب پہنا ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر