Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمعون عباسی نے معروف پاکستانی اداکارہ سے شادی کا اعتراف کرلیا

Now Reading:

شمعون عباسی نے معروف پاکستانی اداکارہ سے شادی کا اعتراف کرلیا
شمعون عباسی

شمعون عباسی نے معروف پاکستانی اداکارہ سے شادی کا اعتراف کرلیا

پاکستان کے معروف اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ و ماڈل شیری شاہ سے شادی کا اعتراف کرلیا ہے۔

 حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار شمعون عباسی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیری شاہ کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے کیوں کہ میں ہمیشہ سے ایسی شریک حیات چاہتا تھا جو  میری زندگی میں سکون لائے اور بالآخر مجھے یہ سکون شیری شاہ کی صورت میں مل گیا ‘۔

شمعون عباسی نے لکھا کہ ’ حقیقت یہ ہے کہ میری اور شیری شاہ کی شادی 4 برس قبل ہوئی تھی لیکن سوشل میڈیا کی نفرت انگیزی کی وجہ سے یہ خبر شیئر نہیں کی گئی البتہ چونکہ اب یہ بات سب کے سامنے آچکی ہے تو میں ان تمام افراد کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ہماری شادی کی پوسٹ دیکھنے کے بعد ہمارے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ‘۔

Advertisement

 واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل شیری شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے شمعون عباسی کو اپنا شوہر لکھتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر