Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی طلاق ہوگئی

Now Reading:

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی طلاق ہوگئی
طلاق

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی طلاق ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا ترین کی طلاق ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پیجز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ زارا ترین نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اپنے شوہر کے ساتھ معاملات ٹھیک نہیں چل رہے تھے، نا قابل برداشت اختلافات کے باعث دونوں نے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ زارا ترین اور اداکار فرحان طاہر نے راہیں جدا کرلیں

 اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر کی شادی 7 نومبر 2021 کو ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ علی طاہر کے بڑے بھائی فرحان طاہر اسٹار ٹریک میں کیپٹن روباؤ اور آئرن مین میں رضا کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اداکارہ کینسر کے باعث انتقال کرگئیں
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں گھسنے کی کوشش پر 2 افراد گرفتار
اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اکشے کمار
اداکار منظور قریشی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
جان سینا اور شاہ رخ خان کی ملاقات؛ تصاویر وائرل
معروف پاکستانی اداکار انتقال کرگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر