Advertisement

ورون دھون نے جھانوی کپور کے حوالے سے کیا اہم انکشاف

جھانوی کپور

ورون دھون نے جھانوی کپور کے حوالے سے کیا اہم انکشاف

ورون دھون اور جھانوی کپور نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم باوال کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں۔

فلم کا انتہائی متوقع ٹریلر چند روز قبل دبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں لانچ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد، ورون اور جھانوی کپور کے حوالے سے یہ بالکل واضح ہے کہ دونوں کے درمیان ایک زبردست دوستی ہے۔

فلم کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی ساتھی اداکارہ جھانوی کپور سے شوٹنگ کے پہلے مہینے میں بات نہیں کی تھی۔

 

انہوں نے بتایا کہ باوال کی شوٹنگ کے پہلے ماہ میں انہوں نے کوشش کی تھی کہ وہ جھانوی سے دور رہیں کیونکہ وہ خود ایسا محسوس کرتے تھے کہ دوں بہت جلد اچھے دوست بن جائینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شروع میں، کم از کم پہلے ایک مہینے کے لیے ہم سیٹ پر گئے، میں نے اس چیز کو آزمایا جہاں میں نے کہا کہ میں اس سے زیادہ بات چیت نہیں کروں گا، اس کے علاوہ سب سے بات کروں گا، اور جان بوجھ کر کیونکہ جب ہم اس نوعیت کے مناظر کر رہے تھے تو میں نے محسوس کیا کہ یہ اس میں کچھ اور مجھ میں کچھ پیدا کر سکتا ہے،” ورون نے کہا، نتیش تیواری بھی اس میں شامل تھے۔

Advertisement

 

Advertisement

ورون دھون نے اعتراف کیا کہ اس نے اس وقت ان دونوں کی مدد کی، کیونکہ فلم میں ان کے دونوں کردار بھی آہستہ آہستہ ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ ورون نے کہا کہ اس نے جھانوی کو بعد میں اپنی الگ تھلگ رہنے کی وجہ بتائی، جب اسے بھی اس کا احساس ہوا، ورون نے کہا۔ “اور پھر بالآخر، میں نے اسے 20 دن کے بعد بتایا۔

خیال رہے کہ باوال 21 جولائی کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version