Advertisement

سستے پلاٹ کی آفر؛ حریم شاہ کے اعلان کو صارفین نے مذاق بنادیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے انتہائی سستے پلاٹ کی فروخت کے اعلان پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے۔

ٹوئٹر پر حریم شاہ نے ایک نجی ویب سائٹ سے لیا گیا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے واضح کیا کہ عوام کو 4 مرلہ پلاٹ صرف 3 لاکھ میں فراہم کیا جائے گا، اس اعلان کے ساتھ حریم شاہ نے صارفین سے سوال کیا کہ یہ پلاٹ کس کس کو چاہیے؟

اس پوسٹ پر جہاں کچھ صارفین نے حریم کی حوصلہ افزائی کی وہیں متعدد صارفین نے حریم کی ٹوئٹ کو سستی شہرت قرار دے دیا۔

ایک صارف نے حریم کی ٹوئٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے حریم کو وزیراعظم کہتے ہوئے مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم صاحب مجھے ایک پلاٹ قرض پر چاہیے۔

ایک صارف نے حریم کی ٹوئٹ کو مضحکہ خیز لیتے ہوئے ردعمل دیا کہ 3 لاکھ میں تو قربانی کا جانور نہیں آتا پلاٹ کہاں سے آئیگا۔

ایک صارف نے حریم شاہ کے اعلان کو فراڈ قرار دیا اور لکھا کہ آ پ کا پلاٹ بھی آپ کی طرح فراڈ ہوسکتا ہے ایک پلاٹ پر کئی لوگ منڈلاتے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version