کیارا اڈوانی نے اپنی ساس کا دل کس طرح جیتا؟ اداکارہ نے بتادیا
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیارا اڈوانی جو رواں سال اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی ہیں، نے اپنی ساس کا دل جیتنے کے متعلق بات کی ہے۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں کیارا اڈوانی نے اس بارے میں بات کی کہ وہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ شادی کے بعد اپنی ساس رمما ملہوترا کو کس طرح متاثر کرنے میں کامیاب ہوئیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کیارا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی ساس کی بہت زیادہ خوش آمد کی اور پھر جب انہیں پتہ چلا کہ پانی پوری رمما کا پسندیدہ ہیں۔
اس لیے، اپنے سسرالیوں سے پہلی ملاقات کے موقع پر اداکارہ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ اپنی ساس کو گھر کی بنی پانی پوریاں کھلائیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ “میری ساس کو پانی پوری بہت پسند ہے۔ اب وہ ممبئی میں ہمارے ساتھ رہ رہی ہیں۔
“ان کے ہمارے گھر آنے کے پہلے دن، میں نے یقینی بنایا کہ ان کے لئے گھر کی بنی ہوئی پانی پوری رکھی جائیں اور اس کوشش نے واقعی ان کو متاثر کیا اور اس عمل سے وہ بہت خوش بھی ہوئیں۔ میں جانتی تھی کہ وہ مجھ سے مزید محبت کرے گی۔ وہ بہت خوش تھی”۔
کیارا اور سدھارتھ نے فروری 2023 میں جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں اپنے قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد کے درمیان شادی کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بعد ازاں دونوں نے ممبئی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں شاہد کپور، جوہی چاولہ، کاجول، اجے دیوگن اور کرن جوہر سمیت بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے شرکت کی۔
کام کے محاذ پر، کیارا اڈوانی نے ابھی رام چرن کے ساتھ فلم گیم چینجر کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ دریں اثنا، سدھارتھ ملہوترا اس وقت روہت شیٹی کی انڈین پولیس فورس کے لیے کام کرنے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
