Advertisement

معروف یوٹیوبر 22 برس کی عمر میں چل بسیں

یوٹیوب اسٹار اینابیل ہیم  22 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

 رپورٹس کے مطابق معروف یوٹیوبر جن  کا تعلق امریکی ریاست ایٹلانٹا  سے تھا گزشتہ ہفتے سے ایک پارٹی میں شرکت کے بعد سے لاپتہ تھیں جس کے بعد ان کی موت کی خبر ان کے گھروالوں کی جانب سے شیئر کی گئی۔

اہل خانہ نے یوٹیوبر کے انسٹاگرام ہینڈل پر دنیا کے ساتھ چونکا دینے والی خبر شیئر کی، انہوں نے لکھا ہم انتہائی افسوس اور دکھ سے مطلع کررہے ہیں کہ اینا بیل ہم سے دور جاچکی ہیں۔ ان کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔ وہ کافی عرصے سے اس مرض کے خلاف جنگ کررہی تھیں اور لوگوں میں اس بارے میں آگہی پیدا کرنا چاہتی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو لاپتہ ہونے سے قبل ہیم نے فیئر ہاپ میں ایک بیچلورٹ پارٹی میں شرکت کی تھی اور پیر کو ان کی بہن امیلیا نے ان کی موت کی خبر شیئر کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ان کے انسٹاگرام پر 70,000 سے زیادہ فالوورز اور 77,000 یوٹیوب سبسکرائبرز تھے جہاں انہوں نے 2014 میں اپنے طرز زندگی کے بارے میں ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کیں۔

اس کے علاوہ اینابیل اکثر کالج کی طالبہ کے طور پر اپنی روزمرہ کی زندگی کے بارے میں بلاگ کرتی تھیں اور میک اپ اور خوبصورتی کے مشورے دیتی تھیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/564450/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/564450/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version