Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھو موسے والا کے قاتل کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

Now Reading:

سدھو موسے والا کے قاتل کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

بھارت کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی کی بھٹنڈا جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب بشنوئی کے وکیل کا کہنا ہے کہ بشنوئی کو پچھلے کچھ دنوں سے تیز بخار ہے اور پیٹ میں انفیکشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشنوئی نے یرقان کی شکایت بھی کی جس کے بعد اس کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔

واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہرکے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اس واقعے میں سدھو کی گاڑی پر 30 گولیاں برسائی گئیں جس کے نتیجے میں سدھو موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ ان کی گاڑی میں موجود دو افراد شدید زخمی ہوئے۔

Advertisement

بعدازاں گینگسٹر لارنس بشنوئی نے اعتراف کیا تھا کہ سدھو موسے والا کا قتل اس کے گینگ نے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر