
شکیرا
میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران بن بلائے چوہے نے نامور گلوکارہ شکیرا کو خوفزدہ کردیا۔
شکیرا نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ ان کے نئے گانے ‘کوپا ویسیا’ کی میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ان کا ایک چوہے سے قریبی سامنا ہوا۔
46 سالہ ‘ہپس ڈونٹ لائی’ اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جہاں وہ ایک جل پری کا روپ دھارے کچرے کے ڈھیر پر لیٹی نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیمرہ ان کے سر کے قریب سے بھاگتے ہوئے چوہے کو کاٹ دیتا ہے۔تاہم وہ چوہے کی موجودگی کے باعث چیخ مار کر اٹھ بیٹھی۔
میوزک ویڈیو میں ایک جل پری کی کہانی بیان کی گئی ہے جسے اس کے سمندر سے نکالا جاتا ہے اور پھر اسے نمائش کے لیے ایک ٹینک میں رکھا جاتا ہے۔ ویڈیو میں کولمبیا کے گلوکار مینوئل ٹوریزو کو بھی دکھایا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News