Advertisement

انیل کپور کی نئی پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

انیل کپور کی نئی پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی نئی پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکار انیل کپور کو بیٹی اور نواسے کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

 

وائرل تصویر کے کیپشن میں اداکار انیل کپور نے لکھا ہے کہ اپنی بیٹی کو اسکے بیٹے کے ساتھ دیکھتے رہنے سے کبھی تھک نہیں سکتا۔

پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے  سونم نے اپنے والد سے محبت کا اظہار کیا جبکہ داماد آنند آہوجا نے تبصرہ کرتے ہوئے بیٹے کی تعریف کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/288603/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/288603/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version