
’چندو چیمپئن‘؛ چاکلیٹی ہیرو کارتک اب اسپورٹس فلم میں جلوے بکھیریں گے
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو کارتک آریان اب کامیدی اور رومانس سے ہٹ کر ایک اسپورٹس فلم مین جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں۔
کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چندو چیمپئن‘ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا پہلا لک بھی فینز کے لئے سوشل میدیا پر شیئر کر دیا گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
چندو چیمپئن ایک اسپورٹس فلم ہے جو ایک شخص کی سچی کہانی پر مبنی ہے جس نے مشکلات کے آگے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا تھا۔
یہ پیرا اولمپک چیمپئن مرلی کانت پیٹکر کی غیر معمولی حقیقی زندگی کی کہانی ہے جس میں دکھایا جائے گا کہ بغیر ہمت ہارے تمام مشکلات کے باوجود انھوں نے کامیابی کو گلے لگایا۔
واضح رہے کہ ساجد ناڈیاڈوالا فلم کے پروڈیوسر ہیں جب کہ اسے جولائی 2024 میں ریلیز کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News