Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری دیوی کی 60ویں سالگرہ: بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار سے لے کر پراسرار موت تک

Now Reading:

سری دیوی کی 60ویں سالگرہ: بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار سے لے کر پراسرار موت تک

سری دیوی کی 60ویں سالگرہ: بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار سے لے کر پراسرار موت تک

سری دیوی، بالی ووڈ کی سب سے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں،جو 13 اگست 1963 کو پیدا ہوئیں۔ سری دیوی کو بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے، ان کا اسرار طور پر 2018 میں انتقال ہوا۔

سری دیوی کی یوم پیدائش پر، ان کے اہل خانہ اور مداحوں نے ان کی غیر موجودگی کو محسوس کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغامات شئیر کیے۔

ان کے شوہر پروڈیوسر بونی کپور اور بیٹیاں جھانوی کپور اور خوشی کپور نے انہیں تھرو بیک تصویروں کے ساتھ یاد کیا۔

 

Advertisement

آنجہانی اداکارہ سری دیوی آج 60 سال کی ہو چکی ہیں، انہیں ان کی لازوال اداکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر بالی ووڈ انڈسٹری کی ’پہلی خاتون سپر اسٹار‘ بننے کا اعزاز حاصل ہے۔

سری دیوی کا انتقال 24 فروری 2018 کو دبئی میں 54 سال کی عمر میں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر