
کنگنا رناوت کا کہنا ہےکہ 40 سے 50 سال کی عمر کی خواتین زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں۔
کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایشوریا رائے کی فلم پونیئن سیلوان 1 سے ان کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ “بالی وڈ کے گیت نگاروں نے سولہ سالہ لڑکی کے بارے میں کافی لکھا ہے لیکن چالیس/پچاس سال کی عمر کی عورت کی دلکشی کے بارے میں لکھنے پر توجہ نہیں دی جو اس عمر میں نہ صرف سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے بلکہ ہوشیار اور تجربہ کار بھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News