
گدر 2 کی کامیابی کا جشن: تینوں خان سنی دیول کی پارٹی میں پہنچ گئے
گدر 2 کی شاندار کامیابی پر بالی وڈ کے تینوں خان، شاہ رخ ، سلمان اور عامر سنی دیول کی خوشی کے جشن کو ایک ساتھ منانے کیلئے پہنچ گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ پہنچے جبکہ سلمان خان ، عامر خان اور دیگر بالی وڈ کے اسٹارز نے بھی شرکت کر کے پارٹی کو چار چاند لگا دئیے۔
واضح رہےکہ گدر ٹو سنی دیول کے کیرئیر کی سب سے بڑی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی ہے، یہ فلم، 2001 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم گدر کا سیکوئل ہے، اب 2023 کی باکس آفس پر سب سے بڑی کامیابی کے طور پر ابھری ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News