ملائکہ اروڑا کا بولڈ لباس میں فوٹوشوٹ ہوا وائرل

ملائکہ اروڑا کا بولڈ لباس میں فوٹوشوٹ ہوا وائرل
ملائکہ اڑوڑا، بالی ووڈ کی سب سے فیشن ایبل اسٹارز میں سے ایک ہیں، وہ ہمیشہ اپنے ہر انداز سے اپنے مداحوں کا دل جیت لیتی ہیں۔
حال ہی میں معروف ڈانسر اور فٹنس فریک اسٹار ملائکہ نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو الیکٹرک بلو رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ان کی فٹنس بہت واضح ہے۔
ملائکہ اروڑا نے خوبصورت چمکدار چاندی کی بالیوں کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا جبکہ ہاتھ میں چاندی کا بریسلیٹ اور ایک سفید کڑا بھی پہنا تھا۔
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ملائکہ نے ایک بار پھر ایک حقیقی فیشن آئیکون کے طور پر اپنی خوبصورتی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ ملائکہ نے بر بار یہ ظاہر کیا کہ وہ صرف ایک جم فیشنسٹا نہیں ہیں، بلکہ ایک ریڈ کارپٹ کوئین بھی ہیں، وہ جہاں بھی جاتی ہیں ایک نیا انداز میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/130008/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/130008/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

